Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: میجر جنرل آصف غفور کو ترقی مل گئی ، اب کس عہدے پر پہنچ گئے ؟ پاکستان کے قابل فخر بیٹے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی

بریکنگ نیوز: میجر جنرل آصف غفور کو ترقی مل گئی ، اب کس عہدے پر پہنچ گئے ؟ پاکستان کے قابل فخر بیٹے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق میجر جنرل آصف غفور سمیت پاک فوج کے 6 افسران کو ترقی دے دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پروموٹ کردیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھ 5 دیگر میجر جنرلز کو اگلے رینک لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر

ترقی دی گئی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ میجر جنرل آصف غفور کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل اختر نواز، میجر جنرل سردار حسن اظہر حیات، میجر جنرل سلمان فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں۔

Share

About admin

Check Also

”شادی کے تین سال بعد ساس نے بہو سے پو چھا کہ میں تم کو اتنی کھری کھری سناتی ہوں تم پلٹ کر جواب دیتی ہو نہ غصہ کر تی ہو۔۔۔“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی کے تین سال کے بعد سا سو ماں نے بہو سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com