Breaking News
Home / City News / عربوں نے ویساہی کیاجیسارسول اللہ ؐ نے فرمایا۔۔!امام مہدی کے ظہورکاوقت آگیا حدیث نبویؐ کے مطابق بڑی نشانی پوری ہوگئی

عربوں نے ویساہی کیاجیسارسول اللہ ؐ نے فرمایا۔۔!امام مہدی کے ظہورکاوقت آگیا حدیث نبویؐ کے مطابق بڑی نشانی پوری ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں اس وقت اسرائیل کوتسلیم کرنے یانہ کرنے کی بحث ایک مرتبہ پھرسے چل نکل ہے۔گزشتہ روزاسرائیلی وزیراعظم کی سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کی خبریںزبان زدعام تھیں سعودی عرب کی جانب سے اس کی تردیدکی گئی جبکہ اسرائیلی وزیرنے ملاقات کی تصدیق کی جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے اس موضوع پربات کرنے سے گریز کیا۔سینئرصحافی اورتجزیہ کاراوریامقبول جان نے اس حوالے سےاسرائیلی جریدے کاحوالے دیتے ہوئے کہاکہ محمدعلی جناح نے دنیاکوفلسطینیوں کے حقوق کے بارے میں بتانے کے حوالے سے سب سے بڑاکرداراداکیا۔

ایک تقریرمیں قائداعظم محمدعلی جناح نے کہاتھاکہ یہودیوں کےیروشلم پرقبضے سے پہلے مسلمانوں کےہرمردوعورت کومرجاناچاہیے۔مجھے حیرت ہے کہ برطانیہ اورامریکہ اگرپیچھے ہٹ جائیں تویہ یہودی کبھی یروشلم کوفتح کرلیں گے۔اوریامقبول جان نے کہاکہ جب قائداعظم زندہ تھے تواس وقت پاکستان وہ واحد ملک تھاجس نے تین لاکھ بندوقیں چیکوسلواکیہ سے خریدکرفلسطینیوں کودی تھیں۔اسرائیلی جریدے نے کہاکہ یہ یورپ کاناجائز بچہ ہے۔رں۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com