Breaking News
Home / اہم خبریں / عمران خان پاکستان کی دنیا بھر میں عزت بحال کرنے میں کامیاب ۔۔۔ !!! ڈومورکہنےوالا امریکا آج پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور کیوں ؟ پاکستانیوں کا سینہ چوڑہ کر دینے والی خبر

عمران خان پاکستان کی دنیا بھر میں عزت بحال کرنے میں کامیاب ۔۔۔ !!! ڈومورکہنےوالا امریکا آج پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور کیوں ؟ پاکستانیوں کا سینہ چوڑہ کر دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)وزیرا عظم عمران خان کا میڈیا سے پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ موثرلابنگ سےبھارت کا چہرہ دنیا میں بے نقاب ہواہے اب وہ جو بھی کھیل کھیلے پاکستان کی عزت کو داغدار نہیں کر سکتا ۔ ان کا کہنا تھا کہ الحمداللہ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے

پیش کر کے بہت بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمنان پاکستان کے عزائم کو بے نقاب کیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے میڈیا ٹاک میں عوام سے سوال پوچھتے ہوئے جواب دیا کہ ڈومورکہنےوالا امریکا آج پاکستان کےاقدامات کی تعریف کیوں کر رہاہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ ترکی ،ایران ،سعودیہ ،یو اے ای سےپاکستان کے اچھے تعلقات ہیں جو کہ ہر اچھے اور برے معاملات میں پاکستا ن کے ساتھ کھڑے ہیں ۔اس کے علاوہ انہوں نے اہلیان لاہور کے قبضہ گروپ کو بڑا جھٹکا دے دیا ۔ وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ لاہور کے قبضہ گروپ کی چیخیں سب کو بہت جلد سنیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹیمیں قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہیں۔ سوسائٹیز میں اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پرقبضوں کیخلاف کارروائی ہوگی

Share

About admin

Check Also

اب ہوگا دمادم مست قلندر۔۔ مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان ۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟ حکومت کے ہوش اُڑ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com