Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ایک 3 سالہ بچے نے والدہ کے موبائل سے 12000 ہزار کا کھانا آرڈر کر دیاپھر کیا ہوا؟ والدین خبردار ہو جائیں

ایک 3 سالہ بچے نے والدہ کے موبائل سے 12000 ہزار کا کھانا آرڈر کر دیاپھر کیا ہوا؟ والدین خبردار ہو جائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برازیل میں ایک 3 سالہ ننھے مُنے بچے نے والدہ کے اسمارٹ فون سے 12 ہزار روپے (402 برازیلین ڈالر) کا کھانا آرڈر کر دیا۔بچوں کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون دینے والے والدین خبردار ہو جائیں کیونکہ انہیں بھی ایسا ہی جھٹکا لگ سکتا ہے جیسا برازیل کی اس خاتون کو لگا۔

تین سالہ بیٹے نے اپنیامی کا موبائل ہاتھ لگتے ہی ایپ میں نظر آنے والی مختلف پروموشنل آفرز سے دھڑا دھڑ آرڈر کر ڈالے، ان میں ایک دو نہیں پوری 8 پروموشنل مِیلز، 6 ہیپی میلز، 8 کھلونے اور پانی کی 8 بوتلیں شامل ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سب کے باوجود بچہ اپنا من پسند کھلونا نہ ملنے پر اداس ہو گیا۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہیداورسابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب کل ہو گی،دولہا اور سسرال والے کراچی پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق دولہا کی والدہ، والد، بہنیں اور دیگر رشتے داربھی ہمراہ ہیں۔ دولہامحمود چودھری کی فیملی بلاول ہائوس کراچی میں موجود ہے،مہمانوں کیلئے بلاول ہائوس میں بہترین انتظامات کئے گئے ہیں ۔بلاول ہائوس میں منگنی کاسٹیج بھی تیارکیاجارہا ہے،منگنی کی تقریب میں مختصر مہمان اور خاندان کے افراد شرکت کریں گے،بختاور بھٹوزرداری اور آصفہ بھٹو بھی بلاول ہائوس میں موجودہیں۔دریں اثنا نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اپنی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب میں کچھ دیر کے لیے شرکت کرنے آئیں گے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں،کل بلاول ہائوس میں منعقدہ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب میں آصف علی زرداری کچھ دیر کے لیے شریک ہوں گے۔بختاور بھٹو زرداری کے چھوٹے بھائی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور گھر کے مخصوص حصے میں قرنطینہ میں ہیں۔

Share

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com