Home / انٹرٹینمنٹ / یہ تو ہونا ہی تھا۔۔!! قومی کرکٹر حسن علی کی ’’سالی‘‘ کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔!! قومی کرکٹر حسن علی کی ’’سالی‘‘ کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے

دبئی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حسن کی سالی کی ایسی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی خاتون سے شادی کے بھندھن میں بندھنے والنے قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کی ان دنوں انجری کا شکار ہیں اور کافی عرصہ سے

ٹیم سے باہر ہیں، وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آتے ہیں۔ اب ان کی سالی کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ورزش کرتے ہوئے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے صارفین پر اپنا سحر طاری کردیا ہے۔ حسن علی کی سالی کا نام “کیسر خان” ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آتی ہیں، ان کے فالوورز کی تعداد بے شمار ہے۔ ان کی ایک حالیہ ویڈیو انسٹا گرام پر وائرل ہوئی جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔ دوسری جانب قومی فاسٹ باؤلر حسن علی اور سامعہ خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، جس کی خوشخبری اہلیہ نے خود دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری دی۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ لکھا کہ ” چاہے کتنا ہی میرا دن خراب کیوں نہ ہو، لیکن اپنے آنے والے بچے کی حرکت کو محسوس کر کے ہر چیز ٹھیک کر دیتی ہوں”۔ سامعہ خان کا خوشخبری کا پیغام جاری ہوتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، صارفین نے دنیا بھر سے مبارکبادیں پیش کیں۔

Share

About admin

Check Also

افغان شوہر کا بیوی پر انوکھا الزام

(این این ایس نیوز ) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے پشتون زرغون شہر میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com