Breaking News
Home / اہم خبریں / کنوارے ہو جائیں تیار، شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے

کنوارے ہو جائیں تیار، شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے

کنوارے ہو جائیں تیار، شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے حکومت نے شادی کیلئے دولہا اور دولہن کے کرونا ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے کیلئے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرونا وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاح سے قبل دولہا اور دولہن کا

کرونا ٹیسٹ لازم قرار دیا جارہا ہے دونوں کے کرونا ٹیسٹ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی نکاح رجسٹرار کو دینا ہوگی جو متعلقہ یونین کونسل میں جمع کروانے کاپابند ہوگا نکاح سے قبل دونوں کے ٹیسٹ دینے ہونگے جس کے بعد نیگیٹو آنے کی صورت میں نکاح خواں یہ نکاح کروانے کاپابند ہوگاپازیٹیو ٹیسٹ آنے کی صورت میں نکاح نہیں پڑھایا جائیگا ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے ٹیسٹ کم از کم دو روز قبل نکاح رجسٹرار کے پاس جمع کراناہونگے اس کامقصد کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانا ہے دوسری طرف شادی بیاہ کی تقریب میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالوں کیخلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Share

About admin

Check Also

’’شہزادی کی طرف پشت کرکے کھڑے نہیں ہونا کیونکہ۔۔‘‘ سعودی شہزادی کی پرسنل اسسٹنٹ رہنے والی ’’ خاتون ‘‘ نے ایسے انکشافات کردیے کہ ہر سننے والا دنگ رہ جائے گا

’’شہزادی کی طرف پشت کرکے کھڑے نہیں ہونا کیونکہ۔۔‘‘ سعودی شہزادی کی پرسنل اسسٹنٹ رہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com