Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / شادی کے ایک ہفتے تک پاس نہ آنے دینے والی دلہن کا بڑا راز فاش ، نئی نویلی دلہن کا چیخیں نکلوا دینے والا واقعہ

شادی کے ایک ہفتے تک پاس نہ آنے دینے والی دلہن کا بڑا راز فاش ، نئی نویلی دلہن کا چیخیں نکلوا دینے والا واقعہ

اس دنیا میں آئے روزز ایسے ایسے ھقیقی واقعات سامنے آ رہے ہیں کہ جن کو جان کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اب ایسے ہی ایک واقعہ میں شوہر نے عدالت میں طلاق کے خلاف دائر درخواست کے جواب میں کہا کہ اس نے کبھی شادی سے قبل دلہن کو نہیں دیکھا تھا ا

ور نہ کبھی اس سے بات کی تھی۔ جب پہلی بار ملاقات کرائی گئی تو لڑکی نے چہرے پر دوپٹہ لپیٹ رکھا تھا جس کی وجہ سے اس کا چہرہ چھپا ہوا تھا۔شوہرنے موقف اپنایا کہ سسرالیوں نے رشتہ طے کرکے جلد سے جلد شادی کرادی
اور جب شادی کے پہلے دن اس نے بیوی کو دیکھا تواس نے میک اپ کررکھا تھا تاہم ایک ہفتے بعد جب وہ بیرون شہرنوکری سے گھر لوٹا تو دلہن کی داڑھی دیکھ کر چونک گیا، اس کے علاوہ دلہن کی آواز بھی تبدیل تھی اور وہ مردانہ آواز میں بات کررہی تھی

جس پر اسے طلاق دے دی۔ بھارت میں ایک شوہر نے نئی نویلی دلہن کو داڑھی کے بال آنے پر طلاق دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جہاں شوہر نے دلہن کو شادی کے ایک ہفتے بعد ہی طلاق دے دی۔

Share

About admin

Check Also

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی کے پیار میں پاگل، دونوں نے اسے محبت بنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com