Breaking News
Home / شوبز / بالی ووڈ سٹار عرمر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے فٹنس کوچ سے عشق لڑا لیا، مداح بھی سکتے میں

بالی ووڈ سٹار عرمر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے فٹنس کوچ سے عشق لڑا لیا، مداح بھی سکتے میں

ممئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی اپنے فٹنس کوچ کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں ۔ گزشتہ سال ایرا خان (Ira Khan) کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا ۔ اب نوپور شیکھر کے ساتھ ایرا کی تصویریں اشارہ

کررہی ہیں وہ دوبارہ دل دے بیٹھی ہیں ۔بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں اپنے ڈپریشن کو لے کر بات کرنے والی ایرا خان کو لے کر خبر ہے کہ وہ ان دنوں فٹنس کوچ نوپور شیکھر کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ نوپور نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے ذریعہ فینس اس کو اشارہ مان رہے ہیں ۔

Share

About admin

Check Also

آج کی کامیاب ترین پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ماضی میں اپنی غریبی میں کیا کیا کام کرتی رہی جان کر آپکے ہوش اڑ جائیں گے

آج کی کامیاب ترین پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ماضی میں اپنی غریبی میں کیا کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com