Home / City News / سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر آصفہ بھٹو کی شخصیت۔۔۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی آصفہ بھٹو کی تعریف

سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر آصفہ بھٹو کی شخصیت۔۔۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی آصفہ بھٹو کی تعریف

اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی اختلاف اپنی جگہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری کرتے ہی جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین ان کے معترف ہو گئے اور ان کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹ کر ڈالا۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصفہ بھٹوکی شخصیت کی تعریف

کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ’سیاسی اختلافات ایک طرف ہیں لیکن آصفہ بھٹو کی شخصیت بہت متاثر کن ہے”سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی ملتان میں ہونے والےاپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت ہونے والے جلسے میں پہلی سیاسی انٹری تھی، جس میں بہت سے لوگوں نے ان کی تعریف کی۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com