Home / اہم خبریں / اسحاق ڈارکابی بی سی کوانٹرویودینامہنگا پڑ گیا۔۔۔!!!کونسے سوالات پر پسینے چھوٹ گئے ؟ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہو گیا

اسحاق ڈارکابی بی سی کوانٹرویودینامہنگا پڑ گیا۔۔۔!!!کونسے سوالات پر پسینے چھوٹ گئے ؟ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہو گیا

ےہوئے کہنے لگے میرے پاس بہت زیادہ جائیدادیں نہیں اور نہ لندن میں میری کوئی جائیدادہے۔

اینکر نے اسحاق ڈار سے پوچھا نوازشریف اور آپ دونوں سزایافتہ اور لندن میں بیٹھے ہیں۔ آپ دونوں کی ساکھ کیا ہے؟اسحاق ڈار ڈار سے کوئی جواب نہ بن پایا تو جواب دیا میرے بچوں سے کاروبار پر تفتیش کی جائے مجھے کوئی اعتراض نہیں۔

اینکر نے اسحاق ڈار کو کہا کہ آپ پاکستان جا کر ان الزامات کے خلاف عدالت میں کیوں نہیں جاتے ؟جس کا بھی اسحاق ڈار کوئی جواب نہ دے سکے۔

Share

About admin

Check Also

سعودی عرب جانے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھ لیں

سعودی عرب جانے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا خبر نہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com