Breaking News
Home / اہم خبریں / بڑا سیاسی تہلکہ۔۔!! اسحاق ڈار نے کس کے مشورے پر BBCکو انٹرویو دیا؟ وزیر خزانہ کی بجائے اصل انٹرویو کس کا ہونا تھا؟ پول کُھل گئے

بڑا سیاسی تہلکہ۔۔!! اسحاق ڈار نے کس کے مشورے پر BBCکو انٹرویو دیا؟ وزیر خزانہ کی بجائے اصل انٹرویو کس کا ہونا تھا؟ پول کُھل گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسحاق ڈار نے کس کے مشورے پر بی بی سی کو انٹرویو دیا، پول کُھل گئے۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ بی بی سی انٹرویو دیتے وقت اسحاق ڈار کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔
معاون خصوصی نے انکشاف کیا کہ بی بی سی کافی عرصے سے نواز شریف سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہا تھا مگر ناکام رہا۔
شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز کے خصوصی مشورے پر اسحاق ڈار کو انٹرویو کیلئے بھیجا گیا۔ سخت انٹرویو کے دوران اسحاق ڈار کی آنکھیں ٹیڑھی ہوئی، زبان باہر آگئی، ہوائیں اُڑ گئیں۔

معروف بین الاقوامی نشریاتی ادارے بی بی سی کے انٹرویو میں بیٹھ کر پاکستانی اداروں پر جملے کسنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہیں۔
شہباز گل نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار نے پہلے کہا کہ میری کوئی جائیداد نہیں ہیں، دوسرے ہی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ایک پراپرٹی ہے وہ بھی پاکستان میں۔

Share

About admin

Check Also

وزیراعظم غصے میں آ چکے، تنگ آ کر اسمبلیاں توڑ دیںگے، حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی

لاہور (ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی نیوز)وزیراعظم غصے میں آ چکے، تنگ آ کر اسمبلیاں توڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com