Breaking News
Home / اہم خبریں / آن لائن کاروبار کرنے والوں کے لیے خوشخبری۔۔۔!!!سٹیٹ بینک نے شاندار اعلان کر دیا

آن لائن کاروبار کرنے والوں کے لیے خوشخبری۔۔۔!!!سٹیٹ بینک نے شاندار اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے آن لائن کاروبار کرنے والے چھوٹے ایکسپوڑز کوبڑی خوشخبری سنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے آن لائن کاروبا رکرنے والے چھوٹے ایکسپوٹرز کے لیے فارم ای کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔جس کے بعد ای کامرس کے زریعے مصنوعات باہر بھیجنے میں جو رکاوٹیں درپیش ہوتی ہیں وہ اب نہیں ہوں گی ۔

سٹیٹ بینک کی طرف سے ضوابطی فریم ورک کے تحت ان ایکسپوٹڑز ای فارم کی شرط کے بغیر ایک کھیپ میں 5000 ڈالر تک اشیاء برآمد کر سکتے ہیں ۔

Share

About admin

Check Also

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک کام ہو رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com