Breaking News
Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی واقع ہو گئی ، آج کے ریٹ اس خبر میں

بریکنگ نیوز: ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی واقع ہو گئی ، آج کے ریٹ اس خبر میں

کراچی ( ویب ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 12پیسے تک گھٹ گئی ،برطانوی پاونڈ اور سعودی ریال کی قیمت مستحکم ،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 12پیسے کی کمی سے 166.00سے کم ہو کر 165.88 روپے رہ گئی اور قیمت فروخت 2پیسے کی

کمی سے 166.20 سے گھٹ کر 166.18روپے رہ گئی ۔

Share

About admin

Check Also

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے سٹیج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com