Home / کھیل / تم کل کل کے بچے ہو جب تم پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تب میں سینچریاں بنارہا تھا آفریدی کا نوین الحق کو دوبارہ منہ کھولنے پر کرارا جواب

تم کل کل کے بچے ہو جب تم پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تب میں سینچریاں بنارہا تھا آفریدی کا نوین الحق کو دوبارہ منہ کھولنے پر کرارا جواب

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستا ن کے نوجوان فاسٹ بائولر لنکا کرکٹ لیگ کے کینڈی ٹسکر اور گال گلیڈی ایٹر کے میچ کے دوران پاکستا نی کھلاڑی محمد عامر سے الجھ بڑے۔ یہ لڑائی میچ کی دوسری اننگز کے اٹھارہویں اوور میں ہوئی جب گال گلیڈی ایٹر کے محمد عامر بیٹنگ کررہے تھے۔عامر نے افغان بائولر کو چوکا مارا تونوین الحق تو غصے میں آگئے۔ اگلی بال ایک فل ٹا س پھینک دی۔ عامرنے اس بال کو مس کردیا۔ جس پر نوین الحق نے 

عامر کواشارہ کیا کہ اونچاہٹ کرکےدکھائو۔آئے ، بال پھینکی اور عامر نے پیچھے ہٹ کرایسا شاٹ مارا کہ گیند گرائونڈ سے باہر جا کر گری۔وہ بھی ٹھیک اسی طرف جہاں کا اشارہ کیا گیا تھا۔اب افغان بائولرفیلڈنگ کے دوران عامر سے بد تمیزی کرنے لگ گئے۔جب میچ ختم ہوا او ر آفریدی مخالف ٹیم سے ہنس ہنس کر ہاتھ ملا رہے تھے ۔کہ سامنے نوین الحق آگئےتو آفریدی نے اچانک تیور چڑھا لیے ۔ اور صرف چند میچز کھیلنے والے افغان کرکٹر سے پوچھا ، کیابات ہے،اس پر نوین دنیائے کرکٹ کے بہترین بائولروں کو مار مار کر ان کا کیرئیر برباد کردینے آفریدی کو بھی آنکھیں دکھانے لگ گئے۔ ملک کے سینئر سپورٹس جرنلسٹ سج صادق نے اپنی ایک ٹویٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ آفریدی نے نوین کو یاد دلا یا ،، میں اس وقت سے سنچریاں کررہا ہوں، جب تم ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔

Share

About admin

Check Also

کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ :پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان سے باہر کروانے پر غور، ممکنہ وینیو کا نام سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آخری آپشن کے طور پر پی ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com