Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / 1965کی جنگ میں پاک فوج کے افسر کا ہیلی کاپٹر غلطی سے بھارت میں لینڈ کر گیا، جہاں پوری پلاٹون تیار کھڑی تھی

1965کی جنگ میں پاک فوج کے افسر کا ہیلی کاپٹر غلطی سے بھارت میں لینڈ کر گیا، جہاں پوری پلاٹون تیار کھڑی تھی

راولپنڈ ی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے کئی افسرا ن نے بہادری اور بروقت فیصلوں کی ایسی داستانیں رقم کی ہیں کہ آج دشمن بھی ان کی صلاحیتوں کا معترف ہے۔ سابق وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم اس کی بہترین مثال ہیں۔ 1965کی جنگ میں نصیراللہ بابر کا ہیلی

کاپٹر غلطی سے سرحد پا رکر کے بھارتی علاقے میں لینڈ کر گیا ۔ وہاں پر ایک بھارتی فوجی چوکی تھی جسے نصیراللہ بابر غلطی سے پاکستانی چوکی سمجھ کر اتر گئے تھے۔ اس چوکی میں 70بھارتی فوجی پوزیشن سنبھالے ہوئے تھے۔ نصیراللہ بابر کو جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہو گیا لیکن انھوں نے کمال درجے کی ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا پستول نکال کر دشمن فوجیوں پر تان لیا۔ اور انھیں بتایا کہ آپ کو چاروں طرف سے پاک فوج نے گھیر لیا ہے۔ چپ چاپ سرینڈر کردو۔ اس طرح وہ اکیلے ہی 70بھارتی فوجیوں کو سرنڈر کروا کر انھیں پاکستانی علاقے میں لے آئے۔ اس کارنامے پر انھیں ستارہ جرات سے نوازا گیا تھا۔ نصیراللہ بابر کا ہیلی کاپٹر غلطی سے سرحد پا رکر کے بھارتی علاقے میں لینڈ کر گیا ۔ وہاں پر ایک بھارتی فوجی چوکی تھی جسے نصیراللہ بابر غلطی سے پاکستانی چوکی سمجھ کر اتر گئے تھے۔ اس چوکی میں ستر بھارتی فوجی پوزیشن سنبھالے ہوئے تھے۔ نصیراللہ بابر کو جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہو گیا لیکن انھوں نے کمال درجے کی ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا پستول نکال کر دشمن فوجیوں پر تان لیا۔ اور انھیں بتایا کہ آپ کو چاروں طرف سے پاک فوج نے گھیر لیا ہے۔ چپ چاپ سرینڈر کردو۔

Share

About admin

Check Also

اداکارہ حِرا خان سے نامور ڈائریکٹر کا شرمناک مطالبہ، ہنگا مہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپنے کپڑ ے اتارو اور یہ کپڑے پہن کر آڈیشن دو، اداکارہ حرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com