Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / فلپائن میں آن لائن ایپ سے کھانا منگوانے کا دلچسپ واقعہ

فلپائن میں آن لائن ایپ سے کھانا منگوانے کا دلچسپ واقعہ

فلپائن (مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن سروس کو استعمال کرتے ہوئے کھانوںکی ہوم ڈلیوری کا ٹرینڈ دنیا بھر میں چل پڑا ہے۔ یوں تو اسےایک اہم سہولت سمجھا جانے لگا ہے ۔کیونکہ اپنے من پسند فاسٹ فوڈز چند منٹ میں ہی آپ کے گھر کی دہلیز پر پہنچ جاتے ہیں لیکن اگر مواصلاتی نظام میںکوئی پیچیدگی یا خرابی پیدا ہوجائے

تو ایسے آرڈرز کا نتیجہ کیا نکل سکتا ہے۔ یہ آپ اس ویڈیوکو دیکھ کر بخوبی جان پائیں گے۔فلپائن کی ایک سات سالہ بچی نے کھانا آرڈر کیا تو تھوڑی ہی دیر کے بعد 42ڈلیوری بوائز کھانا لے کر اس کے گھر پہنچ گئے۔ یہ صورتحال ہر ایک کےلئے حیران کن تھی۔ پھر معلوم ہوا کہ بچی کے گھر کی انٹرنیٹ کی سست رفتار کی وجہ سے کھانے کا آرڈر42مرتبہ رجسٹرڈ ہو گیا ۔ ایک لڑکے نے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی جس کے بعد یہ ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی جا رہی ہے۔

Share

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com