Breaking News
Home / اہم خبریں / پی ڈی ایم کے پیچھے دراصل کن طاقتوں کا ہاتھ ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

پی ڈی ایم کے پیچھے دراصل کن طاقتوں کا ہاتھ ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

پی ڈی ایم کے پیچھے دراصل کن طاقتوں کا ہاتھ ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف
لاہور (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو لوگ اس بات کے انتظار میں ہیں کہ جسلوں سے حکومت ختم ہو جائے گی ان کی امیدیں پوری نہیں ہوں گی۔ تحریک انصاف کی حکومت جلسوں

سے نہیں اپنی آئینی مدت کے خاتمے پر ہی جائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں جتنی جماعتیں شامل ہیں ان کا مقصد ملک میں بد امنی پھیلانا ہے۔ وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ پی ڈی ایم جماعتیں ضیر ملکی طاقتوں کے اشاروں پر چل رہی ہیں ۔ پی ڈی ایم کی قیادت دراصل ملک کی ترقی کے دشمن ہیں اسی لیے انہیں ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔

Share

About admin

Check Also

پاکستانیوں کی موجیں ہی لگ گئیں، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی ، اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com