Breaking News
Home / پاکستان / میاں نواز شریف کی صاحبزادی کو کس چیز کا پتہ چل گیا مریم نواز حواس باختہ ہو گئیں ، حیرت انگیز انکشافات

میاں نواز شریف کی صاحبزادی کو کس چیز کا پتہ چل گیا مریم نواز حواس باختہ ہو گئیں ، حیرت انگیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے بیان کے بعد مجرمہ مریم نواز حواس باختہ ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز انٹرویو میں

کہا ہے کہ کسی کو جلسے کے لیے روکا نہیں جائے گا لیکن قانون توڑنے پر کاروائی ہوگی، عمران خان کے اس بیان کے بعد سے مجرمہ مریم حواس باختہ ہو گئی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ مجرمہ کو پتہ ہے لوگ ان کو مسترد کرچکے ہیں۔ گزشتہ روز انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی کو جلسے کے لیے روکا نہیں جائے گا لیکن قانون توڑنے پر کاروائی ہوگی، عمران خان کے اس بیان کے بعد سے مجرمہ مریم حواس باختہ ہوگئی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مجرمہ کو پتہ ہے لوگ ان کو مسترد کر چکے ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک سے جا کر قرضے مانگنا میری نہیں ملک کی توہین ہے۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خارجہ پالیسی میں میرے لیے اگر کوئی مشکل صورتحال میں دوسرے ملکوں سے جا کر قرضے مانگتے ہیں تو یہ میری توہین نہیں ہے، میں نے اپنی ذات کیلئے اپنے والد سے کبھی پیسے نہیں مانگے،یہ ملک کی توہین ہے،جب آپ کے ملک کے سربراہ کو پیسے مانگنے پڑتے ہیں۔ تو سارے ملک کا وقار نیچے چلاجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ سب پہلے پاکستان اپنے پیر پر کھڑا ہو، آپ کی خارجہ پالیسی ہوتی ہے جب ملک جب آپ اپنے پیر پر کھڑے ہوں۔عمران خان نے کہا کہ اللہ نے جتنا پوٹنشل دیا ہے، صرف ٹورازم کو لیلیں۔ اس کو ٹھیک کرلیں ٹورزام سے اتنے ڈالر آجائیں گے کہ سوئٹزرلینڈ اسی ارب ٹورزام سے کماتا ہے، ہماری ایکسپورٹ، ہمارے شمالی علاقہ جات یہ سوئٹزرلینڈ پلس ہیں۔

Share

About admin

Check Also

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com