Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: حالات خراب ۔۔۔۔۔۔۔۔!! بھارت نے ایک اور محاذ پر چین کے ساتھ جنگ چھیڑ دی

بریکنگ نیوز: حالات خراب ۔۔۔۔۔۔۔۔!! بھارت نے ایک اور محاذ پر چین کے ساتھ جنگ چھیڑ دی

تبت (ویب ڈیسک) بھارت پھر باز نہ آیا۔ بھارت نے چین کیساتھ پانی کی ج ن گ بھی چھیڑ دی ہے۔ چین نے دریائے یار لونگ زونگ بو پر سُپر ڈیم بنانے کا جو اعلان کیا ہے،اسے متنازعہ بنانے کیلئے بھارتی میڈیا نے مہم شروع کر دی ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے ایک مضمون میں کہا گیا ہے

کہ سپر ڈیم کے ذریعے چین تبت کے پانی کو بھارت کیخلاف استعمال کرے گا۔ مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین کا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ در اصل چین بھارتی سرحدی تنازعہ کا شاخسانہ ہے۔ ہندوستان ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ چین تبت میں نوے ہزار مربع کلو میٹر علاقے کے بارے میں دعویٰ کر رہا ہے کہ وہ چین کا علاقہ ہے۔

چین جو ڈیم تعمیر کر رہا ہے وہ ہندوستان کی سرحد سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ ڈیم بنا کر چین دریائے برہم پترا کے پانی کو کم کر دے گا اور یہ ڈیم چین کے سب سے بڑے ڈیم تھری گارجز ڈیم سے بھی تین گنا زیادہ بجلی پیدا کرے گا۔

Share

About admin

Check Also

بیروزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری ! نوکریاں ہی نوکریاں،حکومت کا ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے ایک لاکھ لوگوں کو روزگار دینے کا فیصلہ کرلیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com