Breaking News
Home / پاکستان / چور مچائے شور والا محاورہ سچ ثابت: سلیم مانڈوی والا کس طریقے سے قومی خزانے کو لوٹتے رہے ؟ طریقہ کار آپ کو دنگ کر ڈالے گا

چور مچائے شور والا محاورہ سچ ثابت: سلیم مانڈوی والا کس طریقے سے قومی خزانے کو لوٹتے رہے ؟ طریقہ کار آپ کو دنگ کر ڈالے گا

لاہور(ویب ڈیسک)نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا پر الزام لگایا ہے کہ وہ تحقیقات میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ۔نیب کی طرف سے جاری بیان میں کہا

گیا ہے کہ جو نیب کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالتا ہے وہ کرپشن کا جرم کرتا ہے۔ سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون نے 12 غیرقانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی۔ملزم سلیم مانڈوی والا، اعجاز ہارون نے عبدالغنی مجید کے ساتھ مشکوک ڈیل کی اور جعلی اکاونٹ سے 14 کروڑ روپے وصول کیے، اعجاز ہارون نے 8 کروڑ اور سلیم مانڈوی والا نے 6 کروڑ وصول کیے۔

Share

About admin

Check Also

”شادی کے تین سال بعد ساس نے بہو سے پو چھا کہ میں تم کو اتنی کھری کھری سناتی ہوں تم پلٹ کر جواب دیتی ہو نہ غصہ کر تی ہو۔۔۔“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی کے تین سال کے بعد سا سو ماں نے بہو سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com