Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: نیا پاکستان بن گیا ۔۔۔!!!ایڈیشنل سیشن جج جہانگیراعوان کےخلاف انکوائری مکمل،عہدے سے برطرف کردیاگیا

بریکنگ نیوز: نیا پاکستان بن گیا ۔۔۔!!!ایڈیشنل سیشن جج جہانگیراعوان کےخلاف انکوائری مکمل،عہدے سے برطرف کردیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ اطہر من اللہ نے ریڈ زون میں ف ا-ئرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو عہدے سے برطرف کردیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج جہانگیراعوان کےخلاف انکوائری مکمل کرلی گئی،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیراعوان کوعہدے سے برطرف کردیا گیا،چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے ریڈزون میں ج-ھ گڑے پر ف ا-ئرنگ کی تھی ،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے جہانگیر اعوان کو شنوائی کا موقع دیا۔

واضح رہے کہ ریڈزون کے علاقے میں ایڈیشنل سیشن جج اور پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی کے شوہر کے درمیان ج ھ گڑا ہوا تھا جس پر ف ا-ئرنگ بھی کی گئی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج جہانگیر اعوان کیخلاف انکوائری کاحکم دیاتھا۔

Share

About admin

Check Also

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی آگے بڑھی اور اپنے ہاتھ

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com