Home / انٹرنیشنل / بریکنگ نیوز: سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے بھارتی فوج تیار ۔۔۔۔۔ بھارت کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ، پوری دنیا ہکا بکا

بریکنگ نیوز: سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے بھارتی فوج تیار ۔۔۔۔۔ بھارت کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ، پوری دنیا ہکا بکا

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ بھارت نے سی پیک کو ختم کرنے کے لیے ایک بڑی فوج تیار کر لی ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے دو تین باتیں کہی ہیں ۔

عبد الباسط کا کہنا ہے بھارت کو سی پیک ہضم نہیں ہو رہا اس لیے وہ اسے ختم کرنے کے لیے بڑی فوج تیار کر رہا ہے۔ وہ گلگت بلتستان،کراچی اور بڑے شہروں میں حملے کا ارادہ رکھتا ہے۔ عبد الباسط کا مزید کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں ہمارے مستقل مندوب منیر اکرم اسرائیلیوں سے بات چیت کررہے ہیں ،تین مختلف جگہوں سے دبائو آرہا ہے ۔

Share

About admin

Check Also

امام مسجد کی شادی کا واقعہ

اسلام آباد. اس دنیا میں آئے روز ایسے ایسے عجیب و غریب واقعات رونما ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com