Breaking News
Home / پاکستان / صرف 7 دنوں میں اپنے گھر کے مالک بنیں اور وہ بھی صرف کتنے لاکھ روپے میں ۔۔؟ وزیراعظم کے 50 لاکھ گھروں کے حوالے سے دل خوش کر دینے والی تفصیلات

صرف 7 دنوں میں اپنے گھر کے مالک بنیں اور وہ بھی صرف کتنے لاکھ روپے میں ۔۔؟ وزیراعظم کے 50 لاکھ گھروں کے حوالے سے دل خوش کر دینے والی تفصیلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صرف 30 لاکھ روپے اور 7 دن میں اپنا گھر تیار، وزیراعظم کا 50 لاکھ گھروں کا خواب پورا کرنے کا راستہ مل گیا ہے ، کورین ٹیکنالوجی سے شفٹ ایبل گھر جو کہ ایک ہفتے یعنی صرف 7 دن کے دورانیے میں کنسٹرکٹ کیا جا سکے گا اور اس کی کوالٹی یہ ہے

کہ یہ گرمیوں میں سرد اور سردیوں میں گرم ہو گا اس میں امیرکن ٹیکبنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے ماڈل ہاؤس اسلام آباد میں جو کنسٹرکٹ کیا گیا ہے اس پر 30 لاکھ روپے خرچ آیا ہے یعنی ساڑھے تین مرلے کا گھر 30 لاکھ میں فلی فرنشڈ تیار ہو جائے گا ، اس پروجیکٹ پر عمران خان کے نئے پاکستان ہاوسنگ سکیم کے تحت بات چیت جاری ہے امید ہے کہ عنقریب اس پر کام شروع ہو جائے گا

Share

About admin

Check Also

”شادی کے تین سال بعد ساس نے بہو سے پو چھا کہ میں تم کو اتنی کھری کھری سناتی ہوں تم پلٹ کر جواب دیتی ہو نہ غصہ کر تی ہو۔۔۔“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی کے تین سال کے بعد سا سو ماں نے بہو سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com