Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / چچا زاد بہنوں نے آپس میں شادی کرلی، ہنگامہ برپا ہوگیا

چچا زاد بہنوں نے آپس میں شادی کرلی، ہنگامہ برپا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے ہر لڑکا چاہتا ہے کہ اُس کی ہونے والی بیوی خوب صورت ہو اور لڑکی کی بھی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کا ہونے والا خاوند خوب صورت ہو لیکن یہاں پر تو اور ہی کہانی سامنے آ گئی کہ لڑکی نے لڑکی سے شادی کر کے ہنگامہ برپا کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں دو چچا زاد بہنوں نے آپس میں شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع کوڈرما کے علاقے جھمری تلیہ کی رہنے والی دو چچا زاد بہنوں نے گزشتہ ماہ 8 نومبر کو مندر میں جا کر شادی کی۔ ان میں سے ایک کی عمر 24 سال ہے اور اس نے گریجوایشن تک تعلیم حاصل کر رکھی ہے جبکہ دوسری کی عمر 20 سال ہے اور اس نے حال ہی میں انٹرمیڈیٹ مکمل کیا ہے۔ چچا زاد بہنوں کی آپس میں شادی اس ضلع کی پہلی اس نوعیت کی شادی ہے۔ شادی کے بعد یہ دونوں دلہنیں گھر والوں سے الگ رہ رہی ہیں اور اپنی شناخت چھپا کر رکھتی ہیں۔ انہیں امید ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایسی شادیوں کو قانونی حیثیت ملنے کے بعد اب انہیں بھی حکام کی جانب سے تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ دوسری جانب پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس نواز شریف کے جواب پر قہقہوں سے گونج اٹھا۔جیو نیوز کے مطابق نواز شریف اور آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے اجلاس سے ویڈیو لنگ کے ذریعے خطاب کیا،اس دوران نواز شریف اور آصف علی زرداری نے شرکاءسے اسلام آباد کے موسم کا احوال پوچھا۔سابق صدرآصف علی زرداری نے نواز شریف سے پوچھا”صاحب کیا کمرے میں بھی ماسک لگا رکھا ہے“ جس پر نواز شریف نے جواب دیا ”جی فیشن میں پہنا ہوا ہے“۔نواز شریف کے جواب پر کمرہ قہقہوں سے گونج اٹھا۔

Share

About admin

Check Also

لڑکے کی دونوں بیویوں کو ساتھ حاملہ کرنے کی خوائش

نیویارک. امریکہ میں دو خواتین کے ساتھ شادی کرنے والے ایک نوجوان نے ایک انوکھی خواہش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com