Breaking News
Home / اہم خبریں / بن کر رہے گا خالصتان! بھارت میں حالات قابو سے باہر،بالاخر سکھوں نے پاکستان سے مدد مانگ لی

بن کر رہے گا خالصتان! بھارت میں حالات قابو سے باہر،بالاخر سکھوں نے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)سکھ رہنما ڈاکٹر امریت سنگھ نے پاکستانی حکومت،اداروں اور خصوصی طور پر پاکستانی میڈیا سے ہندتوا کی تحریک کے خلاف مدد کی اپیل کردی۔

تفصیلات کے مطابق خالصتان تحریک کےرہنما ڈاکٹر امریت سنگھ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سکھوں کی آوازکودنیا بھر میں اجاگر کرنےمیں پاکستان اپناکردار ادا کرے۔سکھ فوجیوں کو خالصتان تحریک میں شمولیت کی دعوت دےدی۔ پاکستانی حکومت،اداروں اور خصوصی طور پر پاکستانی میڈیا سے ہندتوا کی تحریک کے خلاف مدد کی اپیل کردی۔

دوسری جانب معروف کرکٹر یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ کی مودی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مودی یہ نہیں جانتے کے بھگوان اور شیطان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے ‘‘۔

خیال رہے کہ اس وقت پورے بھارت میں سکھ بھارتی حکومت کی کسانی دوست پالیسیوں کے خلاف میدان میں نکلے ہوئے ہیں اور دہلی حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے، بھارت کے علاوہ پوری دُنیا میں جہاں جہاں سکھ برادری موجود ہے وہ اپنے بھائی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے میدان میں نکلے ہوئے ہیں اور مودی حکومت کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری مملکت کا سر شرم سے جھک گیا، ویڈیو نے پر طرف تہلکہ مچا دیا

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com