Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / آدمی کی اپنے سے خود ہی شادی ، اس اقدام کی وجہ جان کر آپ بھی اس کے دکھ میں شامل ہوجائیں گے

آدمی کی اپنے سے خود ہی شادی ، اس اقدام کی وجہ جان کر آپ بھی اس کے دکھ میں شامل ہوجائیں گے

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں منگنی ٹوٹنے کے بعد آدمی نے اپنے آپ سے ہی شادی کر لی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ڈیوگو رابیلو نامی یہ آدمی پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے، جس کی شادی سے کچھ عرصہ قبل ہی منگنی ٹوٹ گئی۔ تاہم اس نے نئی لڑکی کی تلاش کرنے کی بجائے

اپنے آپ سے ہی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا اور مقرر تاریخ پر تقریب کا اہتمام کر کے اپنے آپ سے ہی تمام عمر ساتھ نبھانے کا عہد کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ڈیوگو کی منگنی نومبر 2019ء میں ہوئی تھی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ان کی شادی التواء کا شکار ہوئی اور بالآخر منگنی ہی ٹوٹ گئی۔ ڈاکٹر ڈیوگو کی ڈاکٹر ڈیوگو کے ساتھ ہونے والی اس شادی کی تقریب میں اس کے رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ ڈیوگو رابیلو نامی یہ آدمی پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے، جس کی شادی سے کچھ عرصہ قبل ہی منگنی ٹوٹ گئی۔ تاہم اس نے نئی لڑکی کی تلاش کرنے کی بجائے اپنے آپ سے ہی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا اور مقرر تاریخ پر تقریب کا اہتمام کر کے اپنے آپ سے ہی تمام عمر ساتھ نبھانے کا عہد کر لیا۔ منگنی ہونے کے بعد کورونا وائرس کی وجہ سے ان کی شادی التواء کا شکار ہوئی اور بالآخر منگنی ہی ٹوٹ گئی۔

Share

About admin

Check Also

لڑکے کی دونوں بیویوں کو ساتھ حاملہ کرنے کی خوائش

لڑکے کی دونوں بیویوں کو ساتھ حاملہ کرنے کی خوائش نیویارک(ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com