Breaking News
Home / City News / اگلے الیکشن میں عمران خان یا مریم نواز ؟؟86فیصد عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا

اگلے الیکشن میں عمران خان یا مریم نواز ؟؟86فیصد عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا

دبئی (ویب ڈیسک) غیر ملکی جریدے کے آن لائن سروے میں 86 فی صد سے زائد پاکستانیوں نے 2023 کے عام انتخابات میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے حق میں رائے دی ہے۔ خلیج میگزین نامی ادارے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ایک سروے کیا جس میں صارفین سے سوال کیا گیا

تھا کہ وہ 2023 میں ہونے والے آئندہ انتخابات میں کس سیاسی جماعت کی حمایت کریں گے؟اس سوال کے جواب میں سب سے زیادہ 86 اعشاریہ 9 فیصد جواب دہندگان نے حکمران جماعت تحریک انصاف کے حق میں رائے دی۔ اس سروے پول میں 6 اعشاریہ 6 فی صد جواب دہندگان نے پاکستان مسلم لیگ ن، 4 اعشاریہ 7 فی صد نے پاکستان پیپلز پارٹی اور 1 اعشاریہ 8 فی صد نے جمیعت علمائے اسلام کے حق میں رائے دی۔ اس سروے میں اپوزیشن کی تمام بڑی جماعتیں مجموعی طور پر 15 فی صد رائے دہندگان کی حمایت بھی حاصل نہیں کر سکیں۔ مجموعی طور پر اس آن لائن سروے میں 42 ہزار 179 سوشل میڈیا صارفین نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سوال کے جواب میں سب سے زیادہ چھیاسی اعشاریہ نو فیصد جواب دہندگان نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حق میں رائے دی۔ اس سروے پول میں چھ اعشاریہ چھ فی صد جواب دہندگان نے پاکستان مسلم لیگ ن، چار اعشاریہ سات فی صد نے پاکستان پیپلز پارٹی اور ایک اعشاریہ آٹھ فی صد نے جمیعت علمائے اسلام کے حق میں رائے دی۔

Share

About admin

Check Also

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماشاء اللہ ، جزاک اللہ ۔۔۔۔ بے شک اللہ پاک جسے چاہے عزت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com