Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: مریم نواز کا آر یا پار والا دعویٰ درست ثابت ۔۔۔۔۔ مسلم لیگ (ن) نے استعفوں کی لائن لگا دی ۔۔۔۔۔ چند گھنٹوں میں کئی استعفے ۔۔۔۔۔پنجاب کی سیاست میں بھونچال آگیا

بریکنگ نیوز: مریم نواز کا آر یا پار والا دعویٰ درست ثابت ۔۔۔۔۔ مسلم لیگ (ن) نے استعفوں کی لائن لگا دی ۔۔۔۔۔ چند گھنٹوں میں کئی استعفے ۔۔۔۔۔پنجاب کی سیاست میں بھونچال آگیا

لاہور(ویب ڈیسک)ذرائع کے مطابق (ن)لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری سمیت مزید لیگی ارکان نے بھی استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرادیے۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جانب سے ارکان اسمبلی کو استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرانے کی ہدایت کے بعد لیگی ارکان کی جانب سے استعفے جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین، عنیزہ فاطمہ، عظمیٰ بخاری اور ان کے شوہر سمیع اللہ خان نے بھی اپنے استعفے بھی پارٹی قیادت کو جمع کرادیے ہیں۔عنیزہ فاطمہ نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، ملکی مسائل صرف نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں ہی حل ہو سکتے ہیں۔عظمیٰ بخاری کا اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ 2018 کا الیکشن معلوم اور نامعلوم مخلوق کی جانب سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

21سالہ لڑکی اور 10سالہ بچہ۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر سے ایسی خبر کہ شیطان بھی شرما جائے۔معاشرہ کس طرف چل پڑاہے،جانیے تفصیل

پھنڈی بھٹیاں(نیوز ڈیسک)۔۔ ظلم کی انتہا۔کہیں یا تعلیم کی کمی۔۔۔ ہمارےمعاشرے میں ان گنت مسائل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com