Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / قسمت ہو تو ایسے

قسمت ہو تو ایسے

قسمت ہو تو ایسے کو قسمت ہو تو ایسے
خوش قسمت شخص کو خریدے ہوئے لنڈے کی کوٹ کی جیب سے ساٹھ ہزار ڈالر مل گئے برودا (مانیٹرنگ ڈیسک)  شدید سردی پڑتے ہی پاکستا ن اور بھارت سمیت کئی ملکوں کے لوگ لنڈا بازار کا رخ کرتے ہیں، تاکہ وہ  تھوڑے سے پیسوں سے گھر بھر کے لوگوں کےلئے پہننے کی گرم چیزیں خریدسکیں۔لیکن  لنڈ ےکا کوٹ خریدنے سے ایک بھارتی شخص کی کایا پلٹ گئی۔ کیونکہ اس کے خریدے گئے کوٹ کی اندرونی جیبوں سے 60ہزار

ڈالر نکل آئے ۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر بروڈا میں پیش آیا جہاں دیپک پنیا نامی ایک نوجوان نے لنڈے باز ار سے ایک کوٹ خریدا۔اور جب گھر آکر اس نے اسے پہن کر چیک کیا تو اسے کوٹ کی اندروانی جیبوں میںکسی چیز کی موجودگی کا احساس ہوا۔ جب اس نے باہر نکال کردیکھا تو یہ امریکی ڈالر تھے۔ جوگنتی پر ساٹھ ہزار یعنی پاکستانی روپو ں میں 96لاکھ روپے کی رقم بنتی ہے۔

Share

About admin

Check Also

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی کے پیار میں پاگل، دونوں نے اسے محبت بنا لیا،

برازیل کے دو دوستوں کو ایک ہی وقت میں ایک ہی لڑکی سے محبت ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com