Breaking News
Home / City News / کورونا میں خطرناک حد تک اضافہ ! بڑا لاک ڈائون لگنے جا رہا ہے ؟ اہم ترین خبر

کورونا میں خطرناک حد تک اضافہ ! بڑا لاک ڈائون لگنے جا رہا ہے ؟ اہم ترین خبر

کورونا میں خطرناک حد تک اضافہ ! بڑا لاک ڈائون لگنے جا رہا ہے ؟ اہم ترین خبر لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا میں خطرناک حد تک اضافہ ! بڑا لاک ڈائون لگنے جا رہا ہے ؟ اہم ترین خبر ۔۔۔۔برطانیہ میں بڑا لاک ڈاون  لگنے کا خطرہ  پیدا ہوگیا، لندن کے شہریوں  پر زور دیا گیا ہے کہ وہ  قواعد و ضوابط  پر قائم رہیں، اگر ایسا نہ کیا گیا تو بڑا قدم اٹھانا پڑ سکتا ہے ۔ کوڈ 19 کے انفیکشن  میں

اضافے کے بعد دارالحکومت کو تین درجے کی پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں جو بہت سخت ہونگی ،دارالحکومت میں  4 دسمبر تک کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو خطرناک ہے ۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ (پی ایچ ای) کے اعداد و شمار کے مطابق لندن کے کچھ علاقوں میں انفیکشن کی شرح زیادہ ہے، ٹیر سسٹم کا جائزہ لینے کے لئے 16 دسمبر کو عہدیداروں کی میٹنگ ہونی ہے جو فیصلہ کرے گی کہ مستقبل میں کرنا کیا ہے ،انگلینڈ میں ایک ماہ تک جاری رہنے والے لاک ڈاؤن کے بعد ، 2 دسمبر سے لندن دو درجے کی پابندیوں پر ہے ۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com