Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / ‘بچھوکا زہر بیچ کر نوجوان لکھ پتی بن گیا ،ایک گرام زہر کا کتنے ہزار امریکی ڈالر معاوضہ لینے لگا ؟ حیران انکشاف’بچھوکا زہر بیچ کر نوجوان لکھ پتی بن گیا ،ایک گرام زہر کا کتنے ہزار امریکی ڈالر معاوضہ لینے لگا ؟ حیران انکشاف

‘بچھوکا زہر بیچ کر نوجوان لکھ پتی بن گیا ،ایک گرام زہر کا کتنے ہزار امریکی ڈالر معاوضہ لینے لگا ؟ حیران انکشاف’بچھوکا زہر بیچ کر نوجوان لکھ پتی بن گیا ،ایک گرام زہر کا کتنے ہزار امریکی ڈالر معاوضہ لینے لگا ؟ حیران انکشاف

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )25 سالہ مصری شہری محمد حمدی بچھو کا زہر بیچ کرلکھ پتی بن گئے ، یہی ان کا ذریعہ معاش ہے ۔مصری شہری نے آرکیالوجی میں ڈگری لی اور اسی وجہ سے گزشتہ چند سالوں کے دوران ان میں بچھو پکڑنے کا شوق پیدا ہوا۔

محمد حمدی مصر کے ریگستانوں سے بچھو پکڑتے اور پھر ان کا زہر نکالتے ہیں جو متعدد ادویات بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔قومی موقرنامے 92کے مطابق انہوں نے اپنی ذاتی کمپنی بھی ہے جس کا نام ‘قاہرہ وینم کمپنی ہے جہاں 80 ہزار سے زائد بچھو اور سانپ ہیں، وہ ان میں سے زہر نکال کر فارماسوٹیکل کمپنیوں کو فروخت کرتے ہیں۔محمد حمدی بچھو اور سانپ کا زہر یورپ اور امریکا میں بھیجتے ہیں اور ایک گرام زہر کے عوض 10 ہزار ڈالر معاوضہ لیتے ہیں جوپاکستانی لگ بھگ 16 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

لڑکی نے کہا ” سر مجھے خارش ہوتی ہے۔۔۔” عدالت نے جواب دیا ” بیٹا وہ تو آدھے پاکستان کو ہوتی ہے ، پاکستانی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ

ملکی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ سامنے آگیا جب ایک لڑکی اپنی جنس تبدیہلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com