Breaking News
Home / City News / لڈر سٹارگیم کے ذریعے دوستی پشاور سے میٹرک کی 16سالہ طالبہ فرار

لڈر سٹارگیم کے ذریعے دوستی پشاور سے میٹرک کی 16سالہ طالبہ فرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آن لائن گیم کے ذریعے دوستی، پشاور کی میٹرک کی طالبہ کراچی کے رہائشی کے ساتھ فرار ہوگئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق انعام اللہ خان سکنہ تہکال نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ دنوں وہ اہل خانہ کے ہمراہ سورہاتھا صبح ان کی آنکھ کھلی تو اسکی سولہ سالہ بیٹی گھر میں موجود نہیں تھی جو اپنے بھائی کا موبائل بھی ساتھ لے گئی۔

پولیس کے مطابق سعید لغاری ولد صفدر علی نے بہلا پھسلا کر لڑکی کو فرار کیا،پولیس نے ملزم کے خلاف فرار کا مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی،پولیس کا کہناہے کہ دوران تفتیش انہیں معلوم ہوا کہ وہ میٹرک کی طالبہ ہے اوراس کی کراچی کے رہائشی سعید لغاری کے ساتھ انٹر نیٹ پر لڈو گیم کھیلنے کے دوران دوستی ہوئی تھی اور اس کے بعد و ہ نیٹ پر گپ شپ لگاتے تھے۔

Share

About admin

Check Also

ن لیگ پنجاب میں زبردست دھچکا۔۔!! مزید 7 اراکین اسمبلی اُڑان بھرنے کو تیار ، تختِ لاہور سے شریف خاندان کا نام مٹانے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی قیادت کے لندن میں طویل قیام پر کئی رہنماؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com