Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / نوشہرہ میں بی ایس کی22 سالہ لڑکی کیساتھ معجزہ پیش آگیااوراور وہ اچانک۔۔ ! آج کے تمام اخبارات میں اس لڑکی کی خبریں کیوں لگائی گئی ہیں ؟ جانیں

نوشہرہ میں بی ایس کی22 سالہ لڑکی کیساتھ معجزہ پیش آگیااوراور وہ اچانک۔۔ ! آج کے تمام اخبارات میں اس لڑکی کی خبریں کیوں لگائی گئی ہیں ؟ جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے شک اللہ پاک ہر چیز پرقدرت رکھنے والے ہیں ہر چیز اُن کے تابع ہے اور سب کو اُسی کی جانب لوٹ کر جانا ہے نوشہرہ میں بی ایس کی22 سالہ لڑکی کیساتھ معجزہ پیش آگیا اور اور وہ اچانک۔۔ ! آج کے تمام اخبارات میں اس لڑکی کی خبریں کیوں لگائی گئی ہیں ؟ جانیں ۔۔۔

نوشہرہ کلاں میں بی ایس کی طالبہ کا جنس تبدیل لڑکی سے لڑکا بن گیا خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں کے محلہ اباخیل میں ڈاکٹر عثمان شاہ مرحوم کی بیٹی حرا جو گرلز ڈگری کالج نوشہرہ میں زیر تعلیم اور بی ایس کی سٹوڈنٹ تھی کو کئی روز سے درد محسوس ہورہی تھی اور اس کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر اس کا آپریشن کیا گیا جس سے وہ لڑکی سے لڑکا بن گیا اور اب اس کا نیا نام حسن شاہ رکھ دیا گیا ہے جبکہ ان کو دیکھنے کے لیے نوشہرہ کلاں بھر سے لوگ ان کے گھر جارہے ہیں جبکہ ان کے گھر والوں کی بھی خوشی دیدنی ہے جبکہ آج کے تقریباً تمام اخبارات میں اس خبر کو جگہ دی گئی ہے ۔ دوسری جانب کورونا وائرس کی دوسری لہر نے پاکستان میں قیامت صغریٰ برپا کردی، 24گھنٹوں میںاب تک کی سب سے زیادہ اموات،71افراد جاں بحق ہو گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41426 ٹیسٹ کیے گئے،2729 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 6.59 فیصد رہی، ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8724 ہوگئی ،مجموعی کیسز 4 لاکھ 35056 تک جا پہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 45124 ہوگئی ، 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2116 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

لڑکے کی دونوں بیویوں کو ساتھ حاملہ کرنے کی خوائش

نیویارک. امریکہ میں دو خواتین کے ساتھ شادی کرنے والے ایک نوجوان نے ایک انوکھی خواہش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com