Breaking News
Home / شوبز / قسم سے یہ میرا نہیں ہے، سنی لیون سے ہونے والے بچے پر عمران ہاشمی چیخ اٹھے

قسم سے یہ میرا نہیں ہے، سنی لیون سے ہونے والے بچے پر عمران ہاشمی چیخ اٹھے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی بے باک اداکارہ سنی لیون اوررومانٹک مناظر کے لئے شہرت رکھنے والے مشہور اداکار عمرا ن ہاشمی کا بیٹا سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے۔ یہ کوئی نومولود نہیں بلکہ 20سالہ نوجوان کندن کمار ہے اور راج مہتو ڈگری کالج مظفر پور میں سیکنڈ ائیر میں پڑھتا ہے جبکہ یہ

کالج بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے۔ یہ ساری معلومات طالب علم کے ایڈمٹ کارڈ پر درج ہیں جس میں والد کے خانے میں اداکار عمران ہاشمی جبکہ والدہ کا نام ’سی لیون‘ درج ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ کالج بہار کی بابا صاحب بھیم راؤ امبیدکر بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے اور ایڈمٹ کارڈ وائرل ہونے کے بعد انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ جس پر سنی لیون نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بچوں کے خواب کتنے بڑے ہیں۔ جبکہ عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ قسم سے یہ میرا نہیں ہے۔ سنی لیون اوررومانٹک مناظر کے لئے شہرت رکھنے والے مشہور اداکار عمرا ن ہاشمی کا بیٹا سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے۔ یہ کوئی نومولود نہیں بلکہ 20سالہ نوجوان کندن کمار ہے اور راج مہتو ڈگری کالج مظفر پور میں سیکنڈ ائیر میں پڑھتا ہے جبکہ یہ کالج بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے۔ یہ ساری معلومات طالب علم کے ایڈمٹ کارڈ پر درج ہیں جس میں والد کے خانے میں اداکار عمران ہاشمی جبکہ والدہ کا نام ’سی لیون‘ درج ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ کالج بہار کی بابا صاحب بھیم راؤ امبیدکر بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے اور ایڈمٹ کارڈ وائرل ہونے کے بعد انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار جب میں نے اپنی بیوی کی تصویر دیکھی تو -شاہد آفریدی نے ناقابل یقین بات کہہ دی

ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی نیوز! پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com