Breaking News
Home / آرٹیکلز / اگر آپ کا کوئی کام نہیں ہو پارہا تو یہ 2 آیات پڑھ لیں جیسے ہی یہ علامات ظاہر ہوں سمجھیں کام ہو گیا

اگر آپ کا کوئی کام نہیں ہو پارہا تو یہ 2 آیات پڑھ لیں جیسے ہی یہ علامات ظاہر ہوں سمجھیں کام ہو گیا

اس تحریر میں ایک خاص وظیفہ شیئر کیا جارہا ہے جو آپ کی ہر مشکل کو آسان کر دے گا ۔آج کا یہ وظیفہ نظر بد کی علامت اور اس کا علاج ہے چونکہ نظر بد حسد کی وہ علامت جو جادو اور اس میں فرق کرتی ہے مندرجہ ذیل ہیں لیکن یاد رکھیں نظر کے ساتھ بھی جن چپک جاتے ہیں درد کا آنکھوں اور کنپٹیوں سے شروع ہو کر سر کی جانب پھیلنا اور پھر کندھوں سے اترتے ہوئے ہاتھ پاؤں کے کناروں میں پھیل جانا جسم پر عموما چہرے کمر اور رانوں میں سرخ نیلے دانوں کا بکثرت نکلنا یا دھبے بننا بکثرت پیشاب کا آنا اور قضائے حاجت کے لئے جانا بہت زیادہ پسینہ آنا خصوصا ماتھے اور کمر میں دل کی دھڑکن کا کم یا زیادہ ہونا دل ڈوبتا محسوس ہونا اور موت کا خوف چہرے کا زردی مائل ہوجانا تلاوت نماز اور دم کے درمیان بکثرت جمائیاں آنا اور آنسوں کا بہنا پڑھائی اور کام سے دل کا اچاٹ ہوجانا

حافظے کا کمزور اور بے توجہی رہنا مسلسل تھوک بہنا جھاگ کی مانند یا سفید بلغم آنا سوتے میں یا دم کے درمیان آنکھیں دیکھنا یا کسی کو ٹکٹکی باندھ کر اپنی طرف دیکھنا جسم میں خارش اور چیونٹیاں رینگتی محسوس کرنا آنکھوں کا شدت سے پھڑپھڑانا جھپکنا ہاتھ اور پاؤں کے کناروں میں سوئیاں چبھنا اور جسم کا بہت زیادہ گرم رہنا انسان کا اپنے آپ سے لاپرواہ ہوجانا خصوصا عورتوں کا اپنی آرائش و زیبائش سے بے نیاز ہوجانا بچوں کا ماں کا دودھ نا پینا یا بہت زیادہ رونا پلکوں اور

بھنوؤں پر بوجھ محسوس ہونا آنکھوں میں عجیب سے تیز چمک آجانا جوڑوں میں بوجھ محسوس ہونا آپ چونکہ جانتے ہیں کہ نظر لگنا حق ہے اور احادیث مبارکہ سے یہ بات ثابت ہے جیسا کہ حدیث مبارکہ ہے اس سے ثابت ہوتا ہے اور حدیث مبارکہ میں اس کے مختلف علاج منقول ہیں ایک یہ ہے کہ جس شخص کو نظر لگی ہو اسے کسی برتن میں وضو یا پھر اس کے بعد غسل کرایا جائے اور وضو یا غسل یا پانی اس شخص پر ڈالا جائے جسے نظر لگی ہو اس سے انشاء اللہ نظر کا اثر زائل ہوجائے گا

اور دوسرا یہ کہ سورہ القلم کی آخری دو آیات اول آخر درود پاک پڑھ کر دم کریں ۔ اس کے بعد چاروں قل شریف تین مرتبہ اول آخر درود پاک پڑھ کر دم کریں یہ تین علاج ہیں اور تینوں مختلف علاج ہیں اب اگر آپ کی ان میں سے کوئی بھی علامت پائی جاتی ہے تو آپ سمجھ لیجئے کہ آپ کو نظربد ہے یا حسد ہے یا ایک اور بات جن لوگوں پر بہت زیادہ بندش آچکی ہے ان کا کوئی بھی کام ہونہیں پارہا کام ہوتے ہوتے رک جاتا ہے تو وہ بھی یہ عمل کریں اس کے علاوہ وہ لوگ کہ جن کو پریشانیاں لاحق ہوتی ہیں رشتہ آتا ہے اور چلا جاتا ہے وہ بھی یہ عمل کریں اس کے علاوہ وہ لوگ جو کہ جاب کے سلسلے میں بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں اور کوئی بھی اچھی جاب انہیں نہیں مل پارہی وہ بھی یہ عمل کریں انشاء اللہ جلد از جلد مقاصد حاصل ہوں گے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Share

About admin

Check Also

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اکثر اپنے کالج کا دورہ کیا کرتے تھے،وہ کبھی بھی موجودہ پرنسپل کے سامنے کی نشست پر نہیں بیٹھتے تھےکیونکہ۔۔۔ قومی ایٹمی سائنسدان کی زندگی کے بارے میں حیران کن انکشاف

پاکستان کے ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کراچی کے ڈی جے سائنس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com