Breaking News
Home / اہم خبریں / سرکاری ملازمین پر بجلیاں گر گئیں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گر گئیں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں دفتری اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پاپندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم کے ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہ کریں۔

اعلامیے کے مطابق دفتری اوقات میں موبائل فون استعمال کرنا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔اس میں کہا گیا کہ درجہ چہارم اور ڈرائیورز دوران ڈیوٹی موبائل فون، سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کر رہے ہیں۔اعلامیے کے مطابق دفتری اوقات میں موبائل فون اسمتعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Share

About admin

Check Also

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے سٹیج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com