Breaking News
Home / اہم خبریں / ب جو ہوگا وہ پوری دُنیا دیکھے گی! سینیٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے 12 اراکین کی خفیہ رپورٹ عمران خان کو پیش،بڑی کارروائی کا فیصلہ

ب جو ہوگا وہ پوری دُنیا دیکھے گی! سینیٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے 12 اراکین کی خفیہ رپورٹ عمران خان کو پیش،بڑی کارروائی کا فیصلہ

سلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینیٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے 12 ارکان کی خفیہ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ٹکا خان ثانی اور عدیل وڑائچ کا سینیٹ نتائج پر بات کرتے ہوئے کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 12 لوگوں کی پہلی ہی نشاندہی کر لی تھی کہ یہ تمام اراکین یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کو لسٹ پیش کر دی گئی تھی جن میں 12 لوگوں کے نام بتائے گئے تھے۔وزیراعظم کو لگ رہا تھا کہ ان 12 میں سے 10لوگ تو ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے جب کہ دو اراکین پر انہیں شک تھا۔12 افراد کی لسٹ وزاعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی جماعت کے پاس موجود ہے۔مشکوک لوگوں کے خلاف کارروائی دنیا دیکھے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن عمران خان اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اگر ہٹنا ہوتا تو یہ حال نہ ہوتا۔وزیراعظم عمران خان اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں، کرپٹ لوگوں کو کرپٹ کہتے رہیں گے۔پارٹی کے اندر بھی کچھ اور معاملات ہیں۔ کچھ اراکین اسمبلی کی نہیں سنی جاتی۔ٹکا خان ثانی نے مزید کہا کہ حکومت جانتی ہے کہاں پر کیا ہوا۔صحافیوں کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو سینیٹ نتائج کے بعد دکھ پہنچا،وہ پریشان بھی ہیں اور حیران بھی ہیں۔وزیراعظم کے سامنے تمام چیزیں موجود ہیں، کسی کی ویڈیو موجود ہیں تو کسی کے رابطوں کا انہیں علم ہے۔عمران خان کو پہلے ہی علم تھا کہ اراکین بک سکتے ہیں اسی لیے انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، خفیہ بیلٹنگ کی درخواست کی تاکہ اس نظام کو شفاف بنایا جا سکے۔اور پیسے سے ووٹ نہ خریدے جائیں۔اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد سب کو ایک نئے عمران خان نظر آئیں گے۔

Share

About admin

Check Also

اب کوئی بچہ سکول یا کالج نہیں جا سکتا۔۔۔حکومت نے نیا اعلان کر دیا۔۔والدین کے لیے بڑی خبر

حکومت نے نیااعلان کردیا۔۔والدین کیلئے بڑ امتحان حکومت نےاعلان کر دیا کہ 17 سال اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com