Breaking News
Home / اہم خبریں / فواہیں سچ ثابت!اینکر پرسن سعدیہ افضال نے فیصل واوڈا سے دوسری شادی ظاہر کر دی

فواہیں سچ ثابت!اینکر پرسن سعدیہ افضال نے فیصل واوڈا سے دوسری شادی ظاہر کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) اپریل2019 میں یہ خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں کہ حکمران جماعت کے رہنما نے نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال سےشادی کرلی ہے۔۔ فیصل واڈا پہلے سے شادی شدہ ہیں، جبکہ یہ ان کی دوسری شادی ہے۔

س حوالے سے معروف صحافی سید عون شیرازی کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس کے بعد فیصل واڈا کی دوسری شادی سے متعلق بحث چھڑ گئی۔تاہم پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اس پر سخت ردعمل دیا تھا اور کہا تھا کہ میڈیا کو بغیر تحقیق کے جھوٹی خبریں نہیں دینی چاہئیے۔ فیصل واوڈا کی سعدیہ افضال سے شادی کے حوالے سے بہت خبریں گردش کرتی رہی تھیں تاہم دونوں نے اس پر خاموشی اختیار کیے رکھی اور شادی کو ظاہر نہیں کیا۔لیکن جب گذشتہ روز فیصل واوڈا سینیٹر منتخب ہوئے تو سعدیہ افضال نے انہیں پیار بھرے انداز میں مبارکباد دی۔سعدیہ افضال نے فیصل واوڈا کے ساتھ خوبصورت تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ’مبارک ہو سینیٹر صاحب ‘۔

Share

About admin

Check Also

اب ہوگا دمادم مست قلندر۔۔ مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان ۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟ حکومت کے ہوش اُڑ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com