Breaking News
Home / پاکستان / دنیا کے امیر ترین شہروں میں پاکستان کا بھی ایک شہر شامل یہ اسلام آباد لاہور یا کراچی نہیں بلکہ کونسا ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

دنیا کے امیر ترین شہروں میں پاکستان کا بھی ایک شہر شامل یہ اسلام آباد لاہور یا کراچی نہیں بلکہ کونسا ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نیوز! عالمی بینک نے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایبٹ آباد بھی دنیا کے امیر ترین شہروں میں سے ایک ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا خوبصورت سیاحتی شہر ایبٹ آباد امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ایک لاکھ کی آبادی والے شہر میں اکثر افراد کاذریعہ معاش کاروبار ہے، ٹورزم کا گیٹ وے ہونے کی وجہ سے بھی ایبٹ آباد کو کافی اہمیت حاصل ہے۔صاف ستھری سڑکیں، خوبصورت گھر امیروں کے شہر میں کھانا انتہائی سستا ہے، کوئی بھی فرد صرف 30 روپے میں پیٹ کی آگ بجھا سکتا ہے۔شہریوں کا کہناہے کہ اگرحکومت سیاحت پر توجہ دے تو یہ شہر اچھا منافع دے سکتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی آگے بڑھی اور اپنے ہاتھ

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com