Breaking News
Home / پاکستان / ایک کروڑ نوکریاں۔۔ وزیر اعظم نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ایک کروڑ نوکریاں۔۔ وزیر اعظم نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

(نیوز ڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد کے بے روزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خبر، وزیراعظم نے ایف آئی اے میں 1 ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی نے ایف آئی اے ذرائع بتایا ہے کہ ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے وزارت خزانہ اور وزیراعظم کو بھیجی تھی۔ وزیراعظم نے 250 روپے ہر امیدوار سے ریکروٹمنٹ کاسٹ وصول کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ بھرتی کے لئے ورچیول یونیورسٹی سے تعاون حاصل کیا جائے گا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کی ایک ہزار بھرتیوں میں 831 کانسٹیبلز، 150 کے قریب نسپکٹرز اور سسٹنٹ ڈائریکٹرز شامل ہونگے۔ کانسٹیبلز کی بھرتی ایف آئی اے براہ راست کرے گا۔ گریڈ 16 سے اوپر کی بھرتیاں ایف بی ایس سی کے ذریعے ہونگی۔

Share

About admin

Check Also

نااہلی کیس کی سماعت۔۔۔اہم ترین فیصلہ جاری 440وولٹ کا بڑا جھٹکا۔۔پوری تحریک انصاف ہکا بکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی فیصل واوڈا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com