Breaking News
Home / آرٹیکلز / حضرت محمد ﷺ اور حضرت عائشہ ؓ کی محبت کے چند قصے جو آپ کی زندگی بدل دیں گے!

حضرت محمد ﷺ اور حضرت عائشہ ؓ کی محبت کے چند قصے جو آپ کی زندگی بدل دیں گے!

حضرت مولانا طارق جمیل فرماتے ہیں :مشترکہ نظام زندگی بہت اچھا تھا جب ایک دوسرے کے حقوق کا پتہ تھا اب ایک دوسرے کے حقوق کا نہیں پتہ لہٰذا ادھر سے آگ اُدھر سے آگ ۔میں سر درد کا مریض ہو تھوڑی سی تھکاوٹ ہو تو سردرد شروع ہوجاتا ہے تو میں روزے رکھنے کے لئے مری چلا جاتا ہوں ،کہ ٹھنڈک روزے کا لمباہونا اور ٹھنڈک اس کو بیلنس کر دیتی ہےتین چار روزے پھر بھی کبھی چھوٹ جاتے ہیں

لیکن اکثر پورے ہوجاتے ہیں بھوربن میں ایک جگہ میں ٹھہرتا ہوں تو عصر کے بعد میں تھوڑا معاشرت پر بیان کرتاہوں تو پہلی دفعہ جب میں وہاں ٹھہرا تو آٹھویں دن امام مسجد کی بیوی آئی ہمارے پاس میری بیگم کے پاس کہ جی بیگم صاحبہ میں نے آپ کا اور مولانا کا شکریہ ادا کرنا ہے کہ آج میری زندگی کا پہلا ہفتہ ہے میرے خاوند نے مجھے مارا نہیں ہے ورنہ میرے ہر دوسرے دن پٹائی ہوتی تھی۔امام مسجد مصلے پر کھڑے ہونے والا اور دسویں دن امام مسجد خود آگئے کہا مولانا ہمیں پتہ ہیں نہیں تھا کہ زندگی کیسے گزارنی ہے ہمارے جو ماحول میں تھا ہم وہی کررہے تھے کہا میرے بہنوئی نے میری بہن کی ایک دفعہ ٹانگ توڑی اور ایک دفعہ بازو توڑا اور وہ عالم دین ہے ہمیں زندگی میں کسی نے یہ بتایا ہی نہیں تھا ہم نے زندگی میں پہلی دفعہ یہ باتیں آپ کے منہ سے سنی ہیں کہ زندگی کیسے گزارنی ہے ۔زندگی حسن اخلاق سے چلتی ہے میٹھے بول سے چلتی ہے ۔میرے نبی حضرت عائشہ ؓ کو لقمے بنا کر کھلایا کرتے تھے اظہار عشق کیا کرتے تھے ان

کو شروع شروع میں آٹا گوندھ کر دیا کرتے تھے ۔عرب گوشت کی بڑی بڑی بوٹیاں پکا کر کھاتے ہیں حضر ت عائشہ ؓ بوٹی کو آدھا کر کر رکھ دیا کرتیں آپﷺ اسی بوٹی کو اٹھا کر وہیں سے نوش فرماتے تھے۔جہاں سے حضرت عائشہ ؓ نے تناول فرمایا ہوتا تھا اور حضرت عائشہ ؓ کو دکھایا کرتے اور اسی طرح حضرت عائشہ ؓ پانی بھی کر تھوڑا بچا کر رکھ دیا کرتی تھیں حضور ﷺ وہی گلاس اٹھاتے اور وہیں سے پانی پیتے جہاں حضرت عائشہ ؓ کے ہونٹ لگے ہوتے تھے تو یہاں تک دلداری کیا کرتے تھے۔آپ ﷺ کے پاس ایک عورت آئی اور کہا یارسول اللہ ﷺ میری شادی ہونے لگی ہے میرے خاوند کا کیا حق ہے میرے اوپر ۔میرے نبیﷺ نے فرمایا تیرے خاوند کے جسم پر پھوڑے نکل آئیں تیرے پھوڑے میں پیپ جمع ہوجائے اور تو زبان سے چاٹ چاٹ کے اس کے زخموں سے دھوئے تو بھی تو نے اپنے خاوند کے حق کو ادا نہیں کیا ۔لائف کو بیلنس کیا میرے نبی نے کہ ایک گھر کیسے چلتا ہے اور کس طرح خوبصورت بنتا ہے وہ سب میرے نبی کے اخلاق ہیں برداشت کرنا سیکھ لیں زندگی خوبصورت ہوجائے گی ۔سارے اخلاق کو جمع کریں ایک لفظ میں تو برداشت بنتا ہے او ر شریعت میں اسی کو صبر کہتے ہیں ۔صبر کرنا سیکھ لیجئے زندگی خوبصورت ہوجائے گی۔بچیاں ساس کی شکایت کررہی ہوتی ہیں کبھی خاوند کی شکایت کررہی ہوتی ہیں کبھی اولاد ماں باپ کی شکایت کررہی ہوتی ہے کبھی ماں باپ اولاد کی شکایت کررہے ہوتے ہیں شکایتوں سے بھراپڑا ہے جہان آپ شکایتوں کو دفن کر کے ہونٹ سی لیںصبر آہ نہ کر لبوں کو سی عشق ہے دل لگی نہیں سینے پہ تیر کھائے جاآگے قدم بڑھائے جا

Share

About admin

Check Also

میرے بھائی کی شادی ایک بڑی عمر کی عورت سے ہو گئی

میرے بھائی کی شادی ایک بڑی عمر کی عورت سے ہو گئی ملیحہ کو جو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com