Home / دلچسپ و عجیب / مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ جان کر آپ بھی چیخ اٹھیں گے

مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ جان کر آپ بھی چیخ اٹھیں گے

(ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ چکن‘ کی مہم زور پکڑنے لگی ہے۔

آج چکن صافی 500 روپے کلو اور بون لیس چکن 750 روپے کلو مل رہا ہے جبکہ بیف ہڈی والا 450 روپے کلو ہے
چکن مافیا نے ناجائز منافع خوری کی ہر حد پار کر دی ہے۔ 2 ہفتے تک نہ چکن خریدیں، نہ ریسٹورنٹ پر چکن سے بنی کوئی چیز آرڈر کریں۔ ان حرامخوروں کا دماغ دُرست ہو جائے گا

اس مہنگائی کے دور میں اشیا خورونوش مہنگی ہونے پر حکومت کی جانب سے کوئی جامع حکمت عملی وضع نہیں کی جا رہی ۔وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیا ہے کہ مہنگائی پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔حکومت کی جانب سے کوئی قدم نہ اٹھائے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے معاملات اپنے ہاتھ میں لے کر ’بائیکاٹ چکن‘ کی مہم شروع کردی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ دو ہفتوں کیلئے اگر مرغی کھانے سے انکار کردیں تو اس کی آسمان پر پہنچی ہوئی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں گی۔

Share

About admin

Check Also

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی کے پیار میں پاگل، دونوں نے اسے محبت بنا لیا،

برازیل کے دو دوستوں کو ایک ہی وقت میں ایک ہی لڑکی سے محبت ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com