(نیوزڈیسک ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 تھی، اس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین اور اس کا مرکز مینگورہ کا مغربی پہاڑی سلسلہ تھا۔تاہم اب تک زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہ ملی ہے۔سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Home / دلچسپ و عجیب / بریکنگ نیوز!!زلزلے کے خوفنا ک جھٹکے زمین شدت سے لرز اٹھی عوام میں خوف و ہراس چھا گیا
Check Also
سعودی خواتین خوش ہو کر دوسری شادی کروانے کے لیے راضی
نیوز! سعودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے …