Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / دنیا کا وہ ملک جہاں کوئی بے نمازی نہیں ہے

دنیا کا وہ ملک جہاں کوئی بے نمازی نہیں ہے

نیوز!دنیا کا وہ ملک جہاں کوئی بے نمازی نہیں ہے ، جانتے ہیں وہ ملک کون سا ہے ؟ ۔۔۔دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں کوئی بے نمازی نہیں، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے ۔پاکستان کے ممتاز عالم دین مولاناطارق جمیل نے ایک مرتبہ اپنے ایک بیان میں فرمایاکہ نبی آخرزمان سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ جب اس دنیا سے

پردہ فرمانے لگے تواپنی امت کوایک نصحیت کی کہ اے میری امت نمازکبھی نہ چھوڑنا ۔کبھی نہ چھوڑنا۔ آج 90فیصدلوگ نمازنہیں پڑھتے ۔بے نمازی ہیں ۔ ممتاز عالم دین مولاناطارق جمیل صاحب نے کہاکہ جب میں موریطانیہ گیاتودیکھاکہ وہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں ۔موریطانیہ پاکستان سے بڑااوراس کا 95 فیصدرقبہ صحراپرمشتمل ہے۔

Share

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com