Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / حریم شاہ نے بلاول بھٹو سے اظہار محبت کردیا، ویڈیو وائرل

حریم شاہ نے بلاول بھٹو سے اظہار محبت کردیا، ویڈیو وائرل

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچانے والی متنازع ٹک ٹاک سٹار گرل حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گانا گاکر بلاول بھٹو سے محبت کا اظہار کررہی ہیں۔وائرل ویڈیو میں حریم شاہ رقص کرتی بھی نظر آرہی ہیں۔ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے حریم شاہ کو تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔واضح رہے کہ حریم شاہ نے ایک نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری میری پسندیدہ سیاسی شخصیت ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com