Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / شادی پر شاہ خرچی کی حد کردی گئی منڈی بہائوالدین میں ہیلی کاپٹر سے نوٹ اور پھولوں کی بارش

شادی پر شاہ خرچی کی حد کردی گئی منڈی بہائوالدین میں ہیلی کاپٹر سے نوٹ اور پھولوں کی بارش

(این این آئی)منڈی بہائوالدین میں شادی کی انوکھی تقریب میں باراتیوں پر ہیلی کاپٹر سے نوٹ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔منڈی بہائوالدین کے میرج ہال میں آئی بارات میں ہیلی کاپٹر کی انٹری نے فضا میں ہرطرف کرنسی نوٹوں کی بارش کردی۔مقامی شخص

کی شادی کی خوشی میں بیرون ملک سے آئے اس کے بھائیوں نے باراتیوں پر کرنسی نوٹ اور پھول نچھاور کرنے کے لیے خاص طور پر ہیلی کاپٹر کا انتظام کیا تھا۔ہیلی کاپٹر سے کافی دیر تک پھولوں کی پتیاں اور کرنسی نوٹ نچھاور کئے جاتے رہے جس سے فضا میں نوٹ ہی نوٹ بکھر گئے۔

Share

About admin

Check Also

فح ش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ بے ہوش لیکن وجہ کیا نکلی؟ یقین کرنا مشکل ۔خبر ایسی کہ تہلکہ برپا ہو گیا

فح ش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ بے ہوش لیکن وجہ کیا نکلی؟ یقین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com