Breaking News
Home / اہم خبریں / عوام کی بائیکاٹ مہم رنگ لے آئی،مرغی کا گوشت اور انڈے سستے ہو گئے

عوام کی بائیکاٹ مہم رنگ لے آئی،مرغی کا گوشت اور انڈے سستے ہو گئے

(نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر عوام کی بائیکاٹ مہم کے مثبت اثرا ت مرتب ہونا شروع ہو گئے ،صوبہ پنجاب میں برائلر مرغی کے گوشت میں فی کلوقیمت میں12 روپے کی کمی ہوگئی جبکہ ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمتوں میں بھی واضح کمی آگئی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ مہم چلائے جانے کے بعد پنجاب میں برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی ا نڈوں کی قیمتوں میں واضح کمی آگئی ہے اور اب دکاندار مرغی کا گوشت303روپے فی کلو فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت166 روپے تک آگئی ہے ۔سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم ابھی جاری ہے ۔

Share

About admin

Check Also

پاکستانی دکانداروں سے میری عاجزانہ اپیل ہے ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا حیران کن پیغام سامنے آگیا

(ویب ڈیسک) نامور سائنسدان اور معروف کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com