Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / وفادارجانور مالک کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گیا

وفادارجانور مالک کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گیا

گھوڑا کینسر میں مبتلا مالکن کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران بہترین منظرکشی والی تصویر کونسی ہے؟ ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ کے لیے دنیا بھر سے بھیجی گئی ساڑھے چار ہزار تصاویر میں سے 45 تصاویر نامزد ہوگئیں۔نامزد ہونے والی تصاویر میں ایک تصویر مالک کی عیادت کرتے گھوڑے کی بھی ہے۔ یہ گھوڑا کینسر کے خلاف لڑنے والی مالکن کی بیمار پُرسی کے لیے اسپتال پہنچ گیا جو فرانس کے ایک اسپتال میں زندگی کے آخری لمحات گزار رہی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طرف ان کا بیٹا انہیں گلے لگ ان سے محبت کا اظہار کررہا ہے تو دوسری طرف اس کا گھوڑا بھی اپنی مالکن کی درد فراقت پر افسردہ ہے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستانی دلہن جس نے حق مہر میں 32 قیدیوں کی ضمانت اور 32 نفل کی ادائیگی مانگ لی، یہ کون ہے ؟ ناقابل یقین تفصیلاتع

ویب دلہن نے روایتی مطالبات کی بجائے 32 قیدیوں کی ضمانت اور 32 نفل کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com