Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بچے پیدا کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی! شرمناک انکشاف

بچے پیدا کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی! شرمناک انکشاف

افریقی ملک نائیجیریا میں پولیس نے ’بچے پیدا کرنے والی فیکٹری‘ پکڑ لی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ایک غیرقانونی میٹرنٹی ہوم تھا جو بظاہر خواتین کے علاج کی غرض سے بنایا گیا تھا لیکن درحقیقت یہاں خواتین کو رکھ کر ان سے بچے پیدا کروائے جاتے اور آگے فروخت کیے جاتے تھے۔ اس میٹرنٹی ہوم میں مردوں کومعاوضہ دے کر صرف اس مقصد کے لیے لایا جاتا کہ وہ خواتین کو ۔۔۔ کا ن، ش ا ن ہ بنا کر انہیں ح، ام، ل،

ہ کریں۔ پولیس نے اس ہسپتال سے 4بچے اور 6خواتین کو بازیاب کرایا۔ ان خواتین میں سے 4ح، ا م، ل، ہ تھیں۔ یہ شرمناک دھندہ نائیجیریا کی ریاست اوگن میں گروہوں کی سرپرستی میں ہو رہا تھا۔پولیس کے مطابق
طبی مرکز سے بازیاب کی گئی خواتین نے بتایا کہ انہیں کرائے کے مردوں سے ح، ا م، ل ہ کرایا جاتا تھا اور بچے پیدا ہونے کے بعد فروخت کر دیئے جاتے تھے۔ بعض کیسز میں یہ خواتین اپنی مرضی سے پیسوں کے عوض یہ کام کرتی ہیں جبکہ بعض اوقات نوجوان لڑکیوں کو ان کی مرضی کے خلاف ایسی فیکٹریوں میں رکھا جاتا اور کا ن، ش، ا، ن ہ بنا کر ح، ا،م، ل ہ کرکے بچے پیدا کروائے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ نائیجیریا میں اس سے قبل بھی ایسی کئی بچے پیدا کرنے والی فیکٹریاں پکڑی جا چکی ہیں۔

دو بہنوں کی ایک ہی شخص کے ساتھ شادی یہ واقعہ کہاں پیش آیا

دنیا میں شادی کرنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے جبکہ کئی لوگوں کی زیادہ شادیاں کرنے کی بھی خواہش ہوتی ہے اکثر اوقات تو پہلی بیوی دوسری شادی کی اجازت دے دیتی ہے تاہم بعض اوقات پہلی بیوی ایسا نہیں کرنے دیتی۔ دو بہنوں کی ایک ہی آدمی کے ساتھ شادی کی تقریب، دولہا نےدونوں کو مالا پہنا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے ایک گاوٴں میں دو خواتین نے ایک ہی آدمی کے ساتھ

شادی کر لی۔ دونوں لڑکیا ں رشتے میں کزنز ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ دلیپ کی شادی 9 سال قبل ونیتا نامی لڑکی سے ہوئی جن کے تین بچے ہیں ، ونیتا نے اپنے شوہر کو کرن کے ساتھ شادی پر رضامند کیا، بیونے موقف اختیار کیا کہ بیماری کے باعث میں اپنے بچوں کا خیال رکھنے سے قاصر ہوں۔ اس سے قبل ویتنا کا شوہر بھی رچنا کے ساتھ اظہار محبت کرچکا تھا۔ اہل خانہ کی رضامندی کے بعد ایک شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں بہنوں نے ایک ساتھ دلیپ سے شادی کر لی۔ دلیب نے رچنا اور ونیتا کو ایک ساتھ شادی کی مالا پہنچائی۔ شوہر دلیپ نے موقف اختیار کیا کہ اپنی بیوی کی رضا مندی کے ساتھ رچنا سے شادی کی، میں نے ونیتا سے شادی نو سال قبل کی، ہمارے تین بچے ہیں ، ونیتا کی بیماری کے باعث بچوں کا خیال رکھنا مشکل ہو گیا تھا، مگر یہ بات بھی قابل غور رہے کہ رچنا مجھے پسند تھی۔ واضح رہے اس سے قبل بھارتی ریاست بھٹنڈا کے گاوٴں مادی میں شوہر نے بیوی کو21 لاکھ روپے خرچ کرکے پڑھائی کے لئے نیوزی لینڈ بھیجا ، بیوی نے پہنچتے ہی شوہر کا نمبر بلا ک دیا۔ شوہر کی جانب سے شکایت درج کراتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ خاتون ناہینوالہ کی رہائشی ہے۔ داوندرکور کے ساتھ 9 اکتوبر 2017میں شادی ہوئی۔میرا بھائی پہلے سے نیوزی لینڈ میں موجود تھا ۔ فروری 2019 میں بیوی کو بھی پڑھائی کے لئے بھیج دیا ۔تاہم نیوزی لینڈ پہنچ کر بیوی نے میرا نمبر بلاک کر دیا ۔ دوسری جانب بنگلہ دیش میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے اپنی عمر کے 45سالوں سے زیادہ شادیاں رچا رکھی تھیں۔ 45 سالہ ابوبکر

Share

About admin

Check Also

سعودی لڑکی نے امتحانی پرچہ دیتے ہوئے بچے کو ہال میں بچے کو جنم دے دیا

ایک سعودی لڑکی نے زچگی کے درد کے دوران ہی ہائی اسکول کا پرچہ مکمل کیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com