Breaking News
Home / اہم خبریں / اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں کیا خوفناک منظر ہونیوالا ہے؟ الرٹ کر دیا گیا

اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں کیا خوفناک منظر ہونیوالا ہے؟ الرٹ کر دیا گیا

چاغی (نیوز ڈیسک) اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں کیا خوفناک منظر ہونے والا ہے؟ الرٹ کر دیا گیا..

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان تاؤتے کے لیے دسواں اور آخری الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان تاؤتے بھارتی گجرات سے گزرنے کے بعد شدید طوفان میں تبدیل ہوگیا، شدید سمندری طوفان راجستھان میں موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تھرپارکر اور عمر کورٹ میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، تھرپارکر اور عمر کورٹ میں ہوائیں 30سے 50کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ حیدرآباد اور دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، آج شام تک سمندر میں طغیانی کی کیفیت رہے گی ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم آج بھی شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔شمال اور شمال مشرق سے گرم ہوائیں چلیں گی، آئندہ دور روز موسم مزید گرم اور مرطوب رہے گا، سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی جس کے بعد درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہے گا۔

Share

About admin

Check Also

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک کام ہو رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com